برائلر گوشت 27روپے کلومہنگا ہوگیا

19 اپریل ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 27روپے اضافہ سے516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 18روپے اضافہ سے344روپےکلو ہوگئی۔ فارمی انڈے269روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔