لاہور،چوہنگ (کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار ) چوہنگ چوکی شیر شاہ کالونی میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار ہو گیا، پولیس نےمیلاد چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار تین مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا ملزمان نے فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو اپنے ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کرنے والا تیسرا ڈاکو رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا ،زخمی ڈاکوؤں کی شناخت حیدر اور شہزاد کے نام سے ہوئی ہے، ڈاکوؤں کے قبضہ سے موٹر سائیکل، موبائل فونز ،نقدی اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کوجناح ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...