لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر ر رانا منیر حسین اورجنرل سیکرٹری چودھری قمرالزمان نے کہا ہے کہ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے کئی ادارے اور کارپوریشنز بلیک ہولز ہیں اس لئے سالانہ اربوں روپے کا خسارہ بچانے کیلئے بلا تاخیر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ،اس کیلئے بین الاقوامی کنسلٹنٹ کمپنیوں سے سٹڈی رپورٹس تیار کرائی جائیں۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اربوں ، کھربوں روپے کی اراضی بیکار پڑی ہےجسےکمرشل سرگرمیوں کیلئے استعمال میں لایا جائے اور یہاں سے حاصل ہونیوالی آمدن صرف ملکی قرض اتارنے کیلئے مختص کیا جائے ۔ پاکستا ن میں ٹیکسیشن کے نظام میں بھی خلاء ہے ، لاکھوںلوگ ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ، پیچیدہ نظام اور مانیٹرنگ کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے اربوں روپے کی ٹیکس لیکلج ہے ۔سرکاری اداروں کی اراضی کمرشل سر گرمیوںکیلئے استعمال کی جائے ۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...