کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والے 47سالہ عامل اسحاق کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا ،قاتل بیوی نکلی سابق شوہرریاض کے ساتھ مل کر سر میں ہتھوڑے مار کر بے دردی سے قتل کیا تھا ،دونوں کو گرفتار کر لیاگیا۔مقتول نے جادو ٹونہ کے بہانے شمع بی بی سے نکاح کیا اور بعد ازاں اس کی مامی صباء سے بھی تعلقات استوار کیے۔مقتول مسماۃ صبا پر تشدد کرتا تھا جس پرملزمان نے قتل کیا اور لاش ننگڑ گائوں کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...