لاہور( جنگ نیوز)پی ٹی سی ایل نے 31 مارچ 2023 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ مشکل میکرو اکنامک حالات کے باوجود پی ٹی سی ایل نے پچھلے سال کے مقابلہ آمدن میں 23.2 فیصد اضافہ کیا۔ یہ خاطر خواہ اضافہ فکسڈ براڈ بینڈ، موبائل ڈیٹا، بزنس سلوشنز اور بینکاری خدمات میں مضبوط کارکردگی سے ہوا۔ میکرو اکنامک چیلنجز کے منفی اثرات 2023 میں بھی کاروباری اداروں کو متاثر کر رہے ہیں۔ توانائی اور ایندھن کے نرخوں میں مسلسل اضافہ سے ٹیلی کام آپریٹرز کوکم قیمت پر معیاری خدمات فراہم کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان کے ادائیگیوں کے توازن کے مسائل اور ایل سی کھولنے پر پابندیوں نے آپریٹرز کے نیٹ ورک رول آؤٹ ٹائم لائنز کو متاثر کیا ہے۔ ڈالر کے مقابلہ روپے کی گرتی قدر، بڑھتی شرح سودٹیلی کام آپریٹرز پر اضافی ٹیکسوں نے منافع کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...