لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر کی زیر صدارت اجلاس میں انڈسٹری کو ٹیکسوں کے حوالے سے درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔اجلاس میں شریک صنعتکاروں نے ہائی ویز پر موجود انڈسٹری پر پراپرٹی ٹیکس کو ریشنلائز کرنے کا مطالبہ کیاجس پرمحکمہ ایکسائزکے افسران اور صنعتکاروں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی جو ٹیکسوں کے حوالے سے سفارشات مرتب کرکے پیش کریگی۔پنجاب ریونیو اتھارٹی، محکمہ صنعت و تجارت اور صنعتکاروں کے نمائندوں پر بھی مشتمل کمیٹی شوگر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کا جائزہ لے گی۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویر نے کہا کہ صنعتکاروں کے مسائل حل کررہے ہیں۔ملک کی ترقی کیلئے انڈسٹری کا فروغ ضروری ہے۔صوبائی وزیر ایکسائر بلال افضل نے کہا کہ ٹیکسوں کے حوالے سے عید کے بعد سیلف اسیسمنٹ سکیم کا آغاز کیا جائیگا۔
لاہور ملت پارک پولیس نے سوا کروڑ روپے مالیت کا چیک ڈس آنر ہونے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں...
لاہور باغبانپورہ پولیس نے دوران پٹرولنگ 02 منشیات فروشوں ذوہیب اور صداقت کو منشیات بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں...
لاہورنصیر آباد کے علاقے میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کی ہلاکت کے واقعے میں ابتدائی طبی معائنے میں فوڈ...
لاہورلاہور میں شوہر کے بیوی پر سرعام بہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل...
لاہورآئی جی پنجاب عبدالکریم نے کہا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے شب و روز خدمات انجام دینے والے...
لاہور،چوہنگ چوہنگ کے علاقے میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالف رشتے داروں نے اندھا دھند نے فائرنگ کرکے 34 سالہ...
لاہور داتا دربار کے علاقے سے تقریباً 55 سالہ نامعلوم شخص جبکہ سبزہ زار کے علاقے سکیم موڑ، ملتان روڈ سے تقریباً...
لاہورشہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں...