سونا 300روپے تولہ مہنگا،چاندی مستحکم

19 اپریل ، 2023

کراچی (نمائندہ جنگ) عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالرکمی سے 2005 ڈالر فی اونس ہوگیا لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 300 روپےاضافہ سے 2 لاکھ 17ہزار 400 روپے تولہ ہو گئی، چاندی 2530 روپے پر مستحکم رہی۔