زرعی ترقیاتی بینک سے 35 ملین روپے خوردبرد،5ملزمان گرفتار

19 اپریل ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے ملتان زون کی کارروائی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کمپوزیٹ سرکل بہاولپور عدنان لوہانی کی زیرنگرانی چھاپہ مار ٹیم نے 5 ملزمان ابرار الحسن، محمد شعیب، ساجد عباس، محمد شاہد اور خلیل احمد کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔