بیجنگ(اے ایف پی ) چین کا کہا ہے کہ جاپان میں جی7ممالک کے اجلاس میں چین پر بد نینی اور مذموم عزائم اور مقاصدکے تحت کیچڑ اچھا لا گیا ۔ جہاں وزراء خارجہ اجلاس میں چین کی کئی ایک پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ چینی وزارت خارجہ کے تر جمان نے اپنے رد عمل میں کہا کہ چین کی تنہا پوزیشن اور معروصی حقائق کے باوجود چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بے جا کی گئی ۔ جاپان کے تفریحی مقام کاروئی زاوا میں جی7وزراء خارجہ اجلاس کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ میں تائیوان سے متعلق ایشوز بحر مشرقی و جنوبی چین سنکیانگ وتبت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ چینی تر جمان نے اسے تکبر ، تعصب اور شیطانی عزائم پر مبنی قرار دیا ۔ جبکہ برازیل نے چین اور روس کے درمیان بڑ ھتے ہوئے تعلقات اور ہم آہنگی پر امریکی تنقید کو مسترد کردیا ۔
سرینگر بھارت کےغیرقانونی طورپر زیرتسلط جموں وکشمیرکے کٹھوعہ اور بارہمولہ اضلاع میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں...
تریپولیلیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق یہ...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ ایلون مسک پینٹاگون کے آڈٹ کے دوران اربوں ڈالر کی...
میکسیکو سٹی میکسیکو کے جنوبی علاقے میں مسافر بس ایک ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیورزسمیت 41افراد ہلاک...
واشنگٹن امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ...
شجاع آباد موضع رسول پور کے قریب نہر میں 15 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے بعد شگاف کو پر کر...
نیویارک امریکہ میں برڈ فلو کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر نیویارک میں تمام پرندوں کی مارکیٹیں بند کر دی گئیں...
کراچیسری لنکا میں ایک بندر گرڈ سٹیشن میں گھس گیا جس کی وجہ سے پورے ملک کو لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ...