کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ ، ژوب، قلات ،خضدار، بارکھان، خاران، پنجگور اور سبی میں منگل کوتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25،گوادر33،قلات 25، تربت36،سبی40اور نوکنڈی میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیاگذشتہ روز کوئٹہ میں 01، ژوب01بارکھان 18 اور چمن میں 07 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی آج بدھ کو صو بہ کےبیشتر علا قوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔
لاہور مقامی پیداوار کے فروغ اور گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کیلئے نئی آٹو پالیسی بنانے کا فیصلہ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ائے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ طاقت کے بےجا استعمال نے...
اسلام آ باد وساکھی میلہ کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں۔ بھارتی سکھ یاتریوں دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد امن...
کراچی لندن میں یہودی عبادت گاہ پر ایک اور حملہ، آتشزنی سے معمولی نقصان پہنچا، کینٹون یونائیٹڈ سینا گاگ بڑی...
دمشق شام کی وزارت داخلہ کے مطابق شام کی سکیورٹی فورسز نے حزب اللہ اور بشار الاسد کے حامی سابقہ حکومتی عناصر ...
ڈیرہ مراد جمالی تمبو میں ایک بچی کینال میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی پولیس کے مطابق تمبو پولیس تھانہ منجھو شوری کی...
اسلام آ باد پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ...
کوئٹہ دکی میں دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مالک جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق دکی کا رہائشی ریڈی ایٹر...