نوشکی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

19 اپریل ، 2023

نوشکی (نامہ نگار) ایس پی نوشکی عبد الرئوف بڑیچ نےکہاہے کہ چاند رات سمیت کسی بھی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کی گئی ہے خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔