لاہور (نیوزرپورٹر)ایکسپو سنٹر لاہور میں کورونا وباء کے دوران کورنٹائن سینٹر بنانے کا معاملہ، اینٹی کرپشن پنجاب نے کورنٹائن سینٹر میں کروڑوں کی کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ سے 19 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ کورنٹائن سینٹر کرپشن کیس میں رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کو بھی طلب کیا جائیگا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے سیکرٹری ہیلتھ سمیت سی او ہیلتھ سے بھی ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...