لاہور(خبرنگار)بھارت سے آئے 2470 سکھ یاتری ویساکھی میلہ کی 10 روزہ یاترا مکمل کرنے بعد واہگہ بارڈر کے راستے واپس روانہ ہو گئے روانگی سے قبل گورودوارہ ڈیرہ صاحب میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری (شرائن) رانا شاہد سلیم نے پردھان سردار امیر سنگھ و دیگر کے ہمراہ مہمانوں کو چیرمین بورڈ کی جانب سے پھلوں , مالاوں اور گلدستے دیتے ہو ئے رخصت کیا رانا شاہد کا کہنا تھا کہ ہم نے چیرمین بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں محمانوں کی بہترین انداز میں خدمت کی اور انھیں تمام VIP سہولیات مہیا کی گئی . پردھان سردار امیر سنگھ نے کہا کہ ٹرسٹ بورڈ نے PSGPC کے مشترکہ اشتراک سے تمام اقدامات کیے جو قابل تحسین ہیں ,بھارتی سکھ رہنما وں نے تمام تر انتظامات و اقدامات کی کھلے الفاظ میں تعریف کی انکا کہنا تھا کہ ہم اپنی زندگی کی حسین یادوں کے ساتھ واپس جا رہے ہیں۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...