کراچی ( جنگ نیوز )عید الفطر پر دو دن اخبارات شائع نہیں ہونگے ، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اعلان کیا ہے کہ اے پی این ایس کی رکن مطبوعات عید الفطر کے موقع پرتعطیل کی وجہ سے دو دن شائع نہیں ہونگی۔ تعطیلات کا شیڈول اس طرح ہوگا۔ عید جمعہ21اپریل 2023ء ہو نے کی صورت میں ہفتہ22 اپریل2023ء اور اتوار23 اپریل2023ء کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ جمعہ21اپریل2023ء اور ہفتہ 22 اپریل 2023ء کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم اگر شام کے اخبارات چاہیں تو اتوار 23 اپریل 2023ء کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔ عید ہفتہ 22 اپریل2023ء ہو نے کی صورت میں، اتوار23 اپریل 2023ء اور پیر24 اپریل2023ء کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے جبکہ ہفتہ22 اپریل2023ء اور اتوار 23 اپریل 2023ء کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم اگر شام کے اخبارات چاہیں تو پیر 24اپریل 2023ء کو اپنے ایڈیشن شائع کرسکتے ہیں ۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...