لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی اور ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کے لیے متفرق درخواست پر پیمرا قوانین پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کر لی فاضل عدالت نے استفسار کیا کہ پیمرا قانون میں ترمیم کے بعد قوانین پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہا ،عمران خان کی طرف سے فریق بننے کی استدعا کی گئی۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں پیمرا ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پیمراءقوانین کے تحت بھی عدالتی اشتہاریوں کی تقاریر اور بیان نشر کرنے پرپابندی ہے،پیمراءکے حکمنامہ کے باوجود نوازشریف کے بیان اور تقاریر نشر کرنے کاسلسلہ جاری ہے،چینلز کے خلاف کارروائی اور نوازشریف کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے سے روکنے کا حکم دیاجائے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...