کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات درست ہیں؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ سپریم کورٹ 90دن میں انتخابات کے معاملہ پر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے دہرا معیار رکھا ہوا ہے، پنجاب کے الیکشن کیلئے بات کی جارہی ہے خیبرپختونخوا کیلئے کوئی فیصلہ کیوں نہیں کیا جارہا ہے، سیاست میں فوج کی مداخلت ایک رات میں ختم نہیں ہوسکتی اس کیلئے طویل جدوجہد کرنا ہوگی۔ ارشا دبھٹی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن تسلیم کرچکے ہیں کہ وہ جنرل فیض حمید سے ڈیل کر کے دھرنا اٹھا کر گئے تھے۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...