کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی عوام کی اکثریت مہنگائی کے باعث نئی گاڑی ،موبائل فون اور دیگر مہنگی اشیاء خریدنے کا ارادہ ترک کرچکی ہے ، اس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے سروے میں ہوا ،،جس میں 11سو سے زائد افراد نے حصہ لیا،سروے میں 86 فیصد افراد نے مہنگائی کی وجہ سے نئی گاڑی ،موبائل فون اور دیگر قیمتی اشیاء خریدنے کا ارادہ ترک کرنے کا بتایا ،لیکن 12 فیصد نے خریداری کرنے کا کہا ،2 فیصد نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا،جن افراد نے نئی گاڑی ،موبائل فون اور دیگر اشیاء کی خریداری ترک کرنے کا کہا ، ان میں 85 فیصد کی آمدنی 7 ہزار سے کم نظر آئی ،،7 ہزار سے 15 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والوں میں یہ شرح 90 فیصد ، 15 ہزار سے 30 ہزار میں بھی 90فیصد جبکہ 30 ہزار روپے سے زائد ماہانہ آمدن رکھنے والوں میں یہ شرح 83 فیصد دکھائی دی ۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...