ملتان (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب کا شہریوں کی سہولت کیلئے تاریخی اقدام ٹریفک لائسنس اجراء اور حصول کیلئے فائل سسٹم کو ختم کرنے کا اعلان شہری اب صوبے کے کسی بھی ٹریفک دفتر یا خدمت مرکز میں صرف اپنا قومی شناختی کارڈ لے جا کر اور مجوزہ فیس جمع کروا کر ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں،انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے پاسپورٹ کا ہونا ضروری جبکہ ڈرائیونگ ٹیسٹ شہری اپنی گاڑی میں بھی دے سکیں گے،شناختی کارڈ، پاسپورٹ، تصاویر سمیت کسی دستاویز کی کاپی ساتھ لے جانے کی ضرورت اب نہیں ہو گی ۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...