سرگودھا(نامہ نگار)پاک چین دوستی، اسلام آباد سے چین کے لئے بس سروس کا اجراء کر دیا گیا جس کی پہلی بس سروس اسلام آباد نجی ٹرانسپورٹ ٹرمینل سے 13 مئی رات 1 بجے چلے گی۔پاک چین دوستی میں اسلام آباد سے چین کے درمیان بس سروس کی پہلی بس 13 مئی کو نجی ٹرانسپورٹ ٹرمینل سے رات ایک بجے روانہ ہو گی جس کا کرایہ 25000 روپے مقرر کیا گیا جس میں جانے اور واپسی کا ریٹرن ٹکٹ 50000 روپے ہو گا۔یہ بس 13 مئی کو اسلام آباد سے روانہ ہو کر صبح ساڑھے سات بجے پہلا سٹاپ ناران ٹرمینل،دوسرا سٹاپ 3 بجے دوپہر گلگت،تیسرا سٹاپ شام 6 بجے ہنزہ،چوتھا سٹاپ رات 9 بجے سست بارڈر پر کر کے وہاں کمپنی مسافروں کو کھانا فراہم کر کے قیام کی سہولت دے گی اور اگلے روز صبح 9 بجے سست بارڈر سے روانہ ہو کرپانچواں سٹاپ دوپہر 12:30 خنجراب پاس اور آخری سٹاپ تاشکرگن چین پہنچے گی۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...