ملتان (سٹاف رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ نے پریس کلب میں کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم کھوکھلے نعروں پر نہیں بلکہ عملی خدمت کی سیاست پر عمل پیرا ہیں، پنجاب کے الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، 271؍ امیدوار پنجاب اسمبلی الیکشن کے لیے میدان میں اتار دیے ہیں، ہم خدمت کی سیاست کا شعور اجاگر کر رہے ہیں، ان کے ہمراہ جنرل سیکریٹری مرکزی مسلم لیگ محمد اعظم چوہدری، میڈیا سیکریٹری طہ منیب، ڈویژنل صدر ملتان میاں سہیل احمد اور ملتان سے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لیے نامزد امیدوار بھی موجود تھے، مرکزی مسلم لیگ ملتان کی سیاسی تنظیم کا اعلان کیا گیا، جس میں حافظ محمد حنیف قریشی ایڈووکیٹ کو ملتان کا صدر، اے ایم ساجد کو نائب صدر، خواتین ونگ ملتان کی صدر زیب النسا، صدر مسلم یوتھ لیگ شیخ سلیمان الہی، صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ محمد اسامہ اور عبدالقدیر کو میڈیا کوآرڈینیٹر نامزد کیا گیا۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...