لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سیکرٹری ایڈیشنل سیکرٹری اور ڈپٹی سیکرٹری عہدہ کے 34 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔سیکرٹری لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن خواندگی وجیہہ اللہ کند ی کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت ، تقرری کے منتظر سید حیدر اقبال کو سیکرٹری محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن ، سیکرٹری محکمہ پاپولیشن ویلفیئر سلمان اعجاز کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، علی جان خان کو سیکرٹری محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی امجد علی اعوان کو اپنے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت ، تقرری کے منتظر اقبال حسین کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ، احمد علی کمبوہ کو سیکرٹری محکمہ قانون اور پارلیمانی امور ، عرفان احمد سندھو کو سیکرٹری (ریگولیشنز ) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ، تقرری کے منتظر فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ افتخار علی ساہو کو سیکرٹری محکمہ زراعت تعینات ، ثاقب منان کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، محمد طارق قریشی کو ممبر (ٹیکسز ) بورڈ آف ریونیو ، ارشد منظور کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، تقرری کے منتظر راشد کمال الرحمان کو ڈائریکٹر جنرل ( لیبر ویلفیئر ) ، آغا محمد علی عباس کو ممبر (اشتمال) بورڈ آف ریونیو ، احمد عزیز تارڑ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ، احمد مستجب کرامت کو سیکرٹری محکمہ انسانی حقوق و اقلیتی امور ، مس عنبرین ساجد کو ممبر وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم ، فیصل ظہور کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ، صالحہ سعید کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، طیب فرید کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہائوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ، محمد احمد کو سپیشل سیکرٹری وزیر اعلیٰ آفس ، عامر حسین غازی کو کین کمشنر، محمد انس اقبال کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ آصف مجید کو اپنے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت ، جمیل احمد جمیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشن ڈویلپمنٹ ، طارق کریم کھوکھر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب ، آغا ظہیر عباس شیرازی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن جنوبی پنجاب ، محمد ساجد بشیر کو ایڈیشنل سیکرٹر محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ تعینات ، کنول صابر کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن ، توقیر احمد کو سینئر انسٹرکٹر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، عاصم سلیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی ،سید ظفر حسن نقوی کی خدمات ڈسپوزل پر پنجاب ریونیو اتھارٹی کے سپرد ، زاہد پرویز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاشف جلیل کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر ( ایڈمن ) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور تعینات کر دیا گیا ۔
کراچی اسپین نےبھی ٹرمپ کےبورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کردیا۔ وزیرِاعظم سانچیزکا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ...
کراچیجناح ایئرپورٹ پر تین اہم اداروں کی چیکنگ عبور کرنے والے عمرہ مسافروں سے ممنوعہ اشیاء برآمد کر لی گئیں،5...
کراچی شیکسپیئر مرد نہیں تھے؟ نئی تحقیق نے ادبی دنیا کی بنیادیں ہلا دیں، ایک سیاہ فام یہودی خاتون ایمیلیا...
ٹوکیو جاپان میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف حکومتی کارروائیوں میں نمایاں تیزی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد میں محمد سعید مہدی کی انگریزی زبان میں کتاب ’’دا آئی وِٹنَس:سٹینڈنگ اِن دا شیڈو...
ملتان موٹر وے پر کسٹمز انفورسمنٹ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران اسمگل شدہ اسکمڈ ملک اور دیگر اشیاء سے بھرے دو 22...
ملتان، شجاع آباد، کوٹ ادو، چوک سرور ملتان میں ایک شخص کی لاش ملی، شجاع آباد میں رکشہ کی ڈیوائیڈر سے ٹکر،...