اسلام آباد (جنگ نیوز)جماعت اسلامی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق4رکنی کمیٹی میں لیاقت بلوچ کے علاوہ پروفیسر ابراہیم، امیر العظیم اور قیصر شریف شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی کی کمیٹی دیگر جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کرےگی، تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے معاملے پر ڈائیلاگ کیلئے قائل کیا جائےگا۔ جماعت اسلامی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق 4 رکنی کمیٹی میں لیاقت بلوچ کے علاوہ پروفیسر ابراہیم، امیر العظیم اور قیصر شریف شامل ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جماعت اسلامی کی کمیٹی دیگر جماعتوں کے قائدین سے رابطے اور ملاقاتیں کرےگی، تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے معاملے پر ڈائیلاگ کے لیے قائل کیا جائےگا۔
واشنگٹن امریکا میں مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے اسرائیل میں مساجد میں اذان...
اوکاڑہکھائی میں کار گرنے سے ڈپٹی سیکرٹری تعلیم سمیت 2رکاری افسران جاں بحق،1 شخص زخمی ہو گیا،ایس ایچ او تھانہ...
لاہور زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ...
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صنفی بنیاد پر تشدد ایک اہم مسئلہ ہے،...
لاہور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں...
کویت سٹیکویت میں منعقدہ خلیج تعاون کونسلکی سپریم کونسل نے غزہ میں جنگی جرائم، فلسطینوں کی نقل مکانی اور...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان زندگی کے تمام شعبوں میں خصوصی افراد کی مکمل شرکت یقینی...
لاہور ایف آئی اے کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کی مانیٹرنگ کرے گی، وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے نے خصوصی ٹیمیں...