فواد ٹاوٹ کے منہ سے ٹاوٹ لفظ اچھا نہیں لگتا، طلال چوہدری

19 اپریل ، 2023

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد ٹاوٹ کے منہ سے ٹاوٹ لفظ اچھا نہیں لگتا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جونیئر کہا جا رہا ہے، اوئے جونیئر جج تمہیں چھوڑوں گا نہیں کہا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی فارن ایجنٹ کی طرح چیف جسٹس کی تصویر پر جوتے نہیں مارے۔مسلم لیگ (ن )کے رہنما نے کہا کہ عمران نیازی کی طرح ججز کے بچوں اور بیویوں کو دھمکی نہیں دی۔