امکان … ……انور شعورؔ

اداریہ
19 اپریل ، 2023
ہے اور کسی خبر کا امکان
یا کوئی نوید آرہی ہے
رمضان تو جا رہا ہے لیکن
کیا واقعی عید آرہی ہے