بیلہ : محمد ہاشم رونجھو نے ایس ایچ او کا چارج سنبھال لیا

19 اپریل ، 2023

بیلہ (نامہ نگار ) سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ نے انسپکٹر پولیس محمد ہاشم رونجھو کی سروس بحالی کا حکم جاری کردیاجنہوں نے دوبارہ پولیس تھانہ بیلہ کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر کی حیثیت سے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔