بوائز ڈگری کالج بیلہ کے پرنسپل کی تعیناتی

19 اپریل ، 2023

بیلہ (نامہ نگار ) کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر محمد حسین بلوچ کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج بیلہ کا پرنسپل تعینات کر دیا گیا ہے۔