وزیرِ اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات،سیاسی صورتحال پرگفتگو

19 اپریل ، 2023

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم مشہباز شریف سے وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے ملاقات کی،جس میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِاعظم کو وزارت خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔