میجر جنرل (ر) محمد اسلم زبیری کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

19 اپریل ، 2023

سلام آباد (خصوصی نمائندہ) نیشل ٹیلی کمیونیکیشن کے سابق چیرمین میجر جنرل (ر) محمد اسلم زبیری کے ایصال ثواب کے لیے این ٹی سی ہیڈکوارٹرز میں قران خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر مر حوم کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی ۔