راولپنڈی کینٹ بورڈ میں کھلی کچہری

19 اپریل ، 2023

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی )کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا جس میں ایڈیشنل سی ای او عمیر محبوب کے علاوہ دیگر برانچوں کے انچارج حضرات نے شرکت کی ۔اس موقع پرٹیکس شکایات کے ازالہ کے لئے موقع پر ہی متعلقہ برانچوں کے سربراہا ن کو ہد ایات جاری کی گئیں۔