قتل کا ملزم بری

19 اپریل ، 2023

ڈھڈیال (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج چکوال باسط علیم نے تھانہ ڈھڈیال قتل کیس کے ملزم محمد ریاض کو بری کردیا ۔ ملزم کی طرف سے پیروی محمد سعید بھٹی جبکہ مدعی کی طرف سے چوہدری جلیل الرحمن نے پیروی کی۔