فائرنگ سے محنت کش جاں بحق

19 اپریل ، 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ ڈھوک حسو میں بونیرسے تعلق رکھنے والے شخص کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا،پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ،مقتول سید محمد ولد سید بادشاہ ڈھوک حسو عالم آباد میں کرائے کی بیٹھک میں دیگرافرادکے ہمراہ رہائش پذیرتھا اوریہاں محنت مزدوری کرتاتھاکو نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔