راولپنڈی (خبر نگار خصوصی)راولپنڈی کے مصروف ترین راجہ بازار میں تجاوزات کی بھر مار کے باعث ٹریفک جام معمول بن گیا ۔گوالمنڈی چوک سے فوارہ چوک تک کئی کئی گھنٹے بدترین ٹریفک جام اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں ۔ فوارہ چوک میں پارکنگ پلازہ ہونے کے باوجودامپیریل مارکیٹ کے باہر ہزاروں کی تعداد میں موٹرسائیکل آدھی سڑک پر کھڑے کر دیئے جاتے ہیں جس کی وجہ سےسڑک تنگ ہو جاتی ہے اور ٹریفک شدید متاثر ہو تی ہے۔شہریوں کے مطابق خریداری کی غرض سے راجہ بازار جانا بہت دشوار ہو چکا ہے ۔دکانداروں نے اپنی دکانوں کا سامان دکانوں نے باہر کئی کئی فٹ تک رکھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے فٹ پاتھ نام کی کوئی چیز نظر نہیںآتی اور خواتین ، بزرگوں اور بچوں کو پیدل چلنے میں شدید دشوای کا سامان کرنا پڑتا ہے۔
راولپنڈی سیف سٹی پراجیکٹ کی نئی ڈیڈلائن30اپریل 2025 بتائی گئی ہے۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی زیر صدارت اجلاس میں...
راولپنڈی آر ڈی اے کے انفورسمنٹ سکواڈ نے نالہ لئی کے ساتھ رتہ امرال روڈ پر قائم تجاوزات، مویشیوں کے چھ غیر...
اسلام آباد سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعود ، صدر چوہدری عامر شہزاد، چیئرمین...
پنڈی گھیب سید محمد رشید شاہ مرحوم کی بیوہ،سید محمد بشیر شاہ مرحوم اور سید شبیر حسین شاہ مرحوم کی بھاوج، ڈاکٹر...
اسلام آباد راولپنڈی کے علاقہ میں جی ٹی روڈ پر ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا ۔ ریسکیو اہلکاروں نے...
حسن ابدال فائرنگ کر کے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔20سالہ ابراہیم کی لاش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی...
گوجرخان جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو حا دثات میں دو افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔بڑکی موڑ یو ٹرن...
اٹکحضرو ہٹیاں روڈ پر 3 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو...