دریاؤں میں پانی کی صورتحال

19 اپریل ، 2023

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر)پانی کی آمد 32 ہزار 200کیوسک اور اخرج 35 ہزارکیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر ): آمد21 ہزار700 کیوسک اور اخراج 21 ہزار700کیوسک، خیرآباد پل:آمد 30ہزار 500کیوسک، اخراج 30 ہزار500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر):آمد 32 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 38 ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 17 ہزار600 کیوسک اور اخراج 9 ہزار700 کیوسک رہا۔