اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قادرخان مندوخیل نے سپیکر آفس میں ملاقات کی۔ملاقات میں پروفیسر ڈاکٹر قادر خان مندوخیل نے متاثرہ ملازمین کمیٹی کی 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کی۔ کارکردگی رپورٹ پر سپیکر کا اظہار اطمینان اور عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف ضابطہ کی کارروائی پر اتفاق کیا گیا۔ سپیکر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے غریب اور پسے ہوئے سرکاری ملازمین کو ریلیف ملنا خوش آئند ہے اور یہ صدقہ جاریہ ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کے پاس وسیع تر اختیارات ہیں اور یہ کمیٹی پارلیمان نے بنائی ہے جس کی وجہ سے اس کے احکامات پر عملدرآمد کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔
اسلام آباد وزارت دفاع کی ہدایت پر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے سنگجانی فلٹریشن پلانٹ کے آپریشنل اینڈ مینجمنٹ...
کراچی ہائر ایجوکیشن کمیشن میں قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی غیر قانونی تقرری کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائیر...
اسلام آ باد وزارتِ ہاؤسنگ و تعمیرات اور فیکٹ ایگزیبیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین ’’بلڈ پاکستان ایگزیبیشن...
اسلام آباد فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کے پھیلائو سے خطرات کو...
کراچی نامور شاعر جون ایلیا کہتے تھے کہ ’’ہم حسین ترین، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین...
اسلام آباد وفاقی حکومت نےگوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ...
اسلام آباد قومی کمیشن وقار نسواں نے اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کی مکمل تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے...
اسلام آ باد پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈائریکٹر فنا نس مہر محمد عثمان کے تبادلہ کو دو ماہ گزرنے...