لاہور(نمائندہ جنگ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت رات گئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں گندم،چینی اورکھادکی سمگلنگ کی روک تھام اورقیمتوں میں استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔گندم،چینی اورکھاد کی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بڑے پیمانے میں کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ملوں سے چینی لے کرنکلنے والے ہر ٹرک کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اجلاس میں پنجاب کے خارجی راستوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیاگیا۔چیک پوسٹوں پر بھی ٹرکوں کی چیکنگ کی جائے گی۔محسن نقوی نے ہدایت کی کہ گندم،چینی اورکھاد کے ذخیرہ اندوزو ں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے۔چینی کی قیمتوں میں ا ستحکام کیلئے صوبائی وزراء پر مشتمل کمیٹی شوگر مل مالکان سے مذاکرات کرے گی۔ وزیراعلی نے ہدایت کی کہ گندم کی خریداری کا ہدف حاصل کرنے کیلئے کمشنرز اورڈپٹی کمشنرزفعال انداز میں فرائض سرانجام دیں۔
اسلام آباد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال میں...
اسلام آباد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور ایک اہم ادارے کے درمیان ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس...
اسلام آباد سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے وفاقی سیکرٹری آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے سے...
اسلام آباد وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے میں...
اسلام آباد وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ختم نبوت پر یقین نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا،...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز سی ڈی اے کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. جس...
اسلام آباد قومی احتساب بیورو کے چیئرمین نے مختلف افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کی منظوری دے دی ۔وقار...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعہ کو بھی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، مساجد اور امام...