لاہور ( نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی اور ٹی وی چینلز کے خلاف کارروائی کے لیے متفرق درخواست پر پیمرا قوانین پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کر لی فاضل عدالت نے استفسار کیا کہ پیمرا قانون میں ترمیم کے بعد قوانین پر عمل درآمد کیوں نہیں ہورہا ،عمران خان کی طرف سے فریق بننے کی استدعا کی گئی۔ جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی درخواست میں پیمرا ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پیمراءقوانین کے تحت بھی عدالتی اشتہاریوں کی تقاریر اور بیان نشر کرنے پرپابندی ہے،پیمراءکے حکمنامہ کے باوجود نوازشریف کے بیان اور تقاریر نشر کرنے کاسلسلہ جاری ہے،چینلز کے خلاف کارروائی اور نوازشریف کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے سے روکنے کا حکم دیاجائے۔
اسلام آباد وفاقی شرعی عدالت نے ایک فوجداری مقدمہ میں سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی شرعی اپیلیں منظور کرتے ہوئے...
اسلام آباد وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کی تبدیلی ایک معمہ بن گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے ڈی جی...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ریلویز نے جعفر ایکسپریس سانحے پر ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بریفنگ مسترد...
اسلام آ باد جاپان میں ایک دلچسپ کیس سامنے آیا ہے،46بر س موت کے انتظار کے بعد جاپانی شہری بری ؛14لاکھ ڈالر زر...
اسلام آبا د چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی حکومت کسانوں...
راولپنڈی عدالتی حکم پر عمران سے ملاقاتیں شروع ہو گیں ، اس پر بھی نیا تنازع سامنے آ گیا، پی ٹی آئی کے سیکرٹری...
کوئٹہ جعفر ایکسپریس حملے کی تحقیقات جاری ،ہلاک دہشت گردوں کے جسمانی اعضافرانزک سائنس ایجنسی جبکہ ہلاک دہشت...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی...