لاہور(جنگ نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہسپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مان کر حکمران غلط روایت ڈال رہے ہیں، توہین عدالت پرپہلےیوسف رضاگیلانی نے نااہلی بھگتی اب شہباز شریف بھی بھگتے گا۔عمران خان سے چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی جس میں پنجاب میں الیکشن کیلئے ٹکٹوں پرمشاورت اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پرعمران خان کا کہناتھاکہ پنجاب اورخیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی جانب سےسپریم کورٹ میں درخواست دائرکررہے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پنجاب میں امیدواروں پر تفصیلی مشاورت ہوئی ہے، ٹکٹوں کا اعلان عمران خان خود کریں گے، الیکشن کو روکنے کیلئے ہر غیر آئینی ہتھکنڈا استعمال کیا جا رہا ہے۔
کراچی ترقی پذیر ممالک کی طرح ہی امریکا میں بھی میڈیا آزادی، کارپوریٹ مفادات، اور سیاسی دباؤ کے درمیان...
اسلام آباد اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے، 13افسران نے نئے عہدے سنبھال لیے وفاقی بورڈ آف ریونیو ، حکومت...
جدہ/کراچی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی طرف سے سندھ اور بلوچستان میں 2کھرب 33ارب 94کروڑ 72لاکھ روپے کی لاگت سے 24 ڈیم منصوبوں...
واشنگٹنپاؤنڈ سٹرلنگ نے منگل کو ڈالر کے مقابلے میں تازہ ترین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکیونکہ امریکی...
کراچیکیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا آنجہانی پوپ فرانسس کی آخری رسومات ہفتے کو ادا کی جائیں گی، جن میں...
اسلام ابادافغانستان میں شاہی خاندان سے تعلق کا پس منظر رکھنے والی خاتون میری کبیر سراج نئی امریکی سفارتکار،...
اسلام آباد وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں ہورہی لوٹ مار کا کوئی مقابلہ نہیں...