اسلام آباد (افضل بٹ)آزاد کشمیر کی وزارت عظمی کے انتخاب کے لئے عمران خان کا خصوصی پیغام لیکر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری مظفر آباد پہنچ گئے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کی طرف سے وزارت عظمی کے مختلف امیدواروں کے ساتھ ملاقات کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچایا تاہم آزاد کشمیر کے مختلف وزرا کی کوششوں کے باوجود بیرسٹر سلطان محمود اور فارورڈ بلاک کے کسی بھی رکن اسمبلی کے ساتھ فواد چوہدری کی ملاقات نہ ہو سکی۔ آزاد کشمیر کے سینئر ترین وزیر خواجہ فاروق احمد، سپیکر چودھری انوارالحق، دیوان علی چغتائی، اظہر صادق سمیت پی ٹی آئی کے مختلف اراکین اسمبلی کو عمران خان کا پیغام دیا کہ ان مشکل حالات میں آپکا اتحاد اور ثابت قدمی ہماری سب سے بڑی طاقت بن سکتا ہے اس لئے باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر پارٹی کے وسیع تر مفاد کی خاطر جماعت کے نامزد کردہ امیدوار کو کامیاب بنائیں۔
کراچی ’آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ‘ کی مثال پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیخا اینڈریو...
بیجنگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنے تمام تجارتی شراکت داروں پر برابری ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے نے وسیع تشویش...
اسلام آباد پاکستان نے لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فوج کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجہ میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں العلا کانفرنس فار...
ٹیکساس امریکی کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ان وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خاص اور ہائی ٹیک ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ چیٹ باٹ گروک ۔3 کا آغاز...
اسلام آباد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تحت رواں مالی سال کے دوران 111ڈیم منصوبے تعمیر کئے جا رہے ہیں ، ان...
کراچی امریکہ، ملائشیا، مورطانیہ سمیت 9 ملکوں سے ایک دن میں مزید 47 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں...