اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وزارت دفاع سمیت حساس قومی اداروں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سہ رکنی بنچ کو سربمہر لفافے میں جو درخواست پیش کی ہے اس کے نتیجے میں سپریم کورٹ آف پاکستان ریاست کے مفاد اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرے گی۔ یہ بات سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور محمد دلشاد نے منگل کی شب جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومتیں جنرل الیکشن کی تکمیل تک برقرار رہیں گی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اس حوالے سے دستاویزات چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال کو پیش کی ہیں ایک سوال پر سابق سیکرٹری کنور محمد دلشاد نے کہا کہ 14 مئی 2023 کو پنجاب میں جنرل الیکشن کرانے کے 4 اپریل 2023 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق چیف الیکشن کمشنر کی دستاویزات کو ملحوظ رکھ کر آرڈر جاری کرنے کی مجاز ہے۔
اسلام آباد تاریخ میں پہلی بار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں نے سال 2024 کے دوران ریکارڈ ایک...
کراچی سندھ کابینہ میں اضافہ ، مزید 8ترجمان اور 12معاون خصوصی کی تقرری، سندھ حکومت کے ترجمانوں کی تعداد بڑھ کر...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کا اجلاس آج برو زمنگل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہو گا۔ اجلاس میں 8 نکاتی...
اسلام آباد عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ توشہ خانہ...
اسلام آبادامریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں جنوبی ایشیا کے تین اہم ممالک...
کراچیآئی سی سی چیمپنز ٹرافی کے لئے اگلے ماہ بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آنے سے انکار کر چکی ہے اور بھارت کے تمام...
کراچی صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیڈٹ کالج پٹارو کو جدید سہولیات، آلات اور ٹیکنالوجی کے ساتھ بین الاقوامی...
اسلام آ باد بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور میں سرکاری افسران کی گریڈ 20 سے21...