کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ٹول پلازہ اور ٹریفک انٹرسیکشن پر سرویلینس کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے سی پی او میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، آئی جی سندھ نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ٹول پلازہ اور ٹریفک انٹر سیکشنز پر کیمروں کی تنصیب کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے ،منصوبے کا آغاز سندھ ٹول پلازہ سرویلنس پروجیکٹ کے تحت کیا جارہا ہے،منصوبے کے مطابق 40 ٹول پلازہ جبکہ شارع فیصل اور ڈیفنس کی شاہراہوں پر 20 سرویلنس کیمرے نصب کیئے جائیں گے،انہوں نے ہدایات دیں کہ ڈی آئی جیزآئی ٹی اور ٹریفک منصوبے کی تکمیل کے لیئے فوری اقدامات کریں اور متعلقہ اداروں سے باہم روابط کے بعد فی الفور آگاہی دی جائے۔مقررہ مدت میں منصوبے کی تکمیل کے لیئے تمام تر کاوشیں کی جائیں۔
کراچی زمان ٹاؤن پولیس منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ شاہ جہاں زوجہ ابو الحاشم کو گرفتار کرکے 125 گرام آئس،نقد...
کراچیقائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم مباہلہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ جلد یا...
کراچی ذاکر اہلبیت حیدر علی سلیم زیدی کے والد حسن علی زیدی کی برسی پر قرآن خوانی و مجلس عزا جمعرا ت کی شام 5...
کراچی پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں اور جنرل سیکریٹری حسین...
کراچی اورنگی ٹاؤن میں سابقہ شوہر کے ساتھ مل کر موجودہ شوہر کو قتل کرنے والی ملزمہ بیوی کو گرفتار کر لیا...
کراچی لانڈھی نمبر 6 میں واقع گھر سے45سالہ فوزیہ بانو زوجہ ساجد حسن کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق...
کراچی شیعہ عماءدین، علماء کرام ،مختلف تنظیموں کہ ذمہ داران اور منتظمین اسکاوٹس کی آئی جی سندھ سے اہم ملاقات...
کراچی سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے لانڈھی میں پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کی اراضی پر فٹ بال گراونڈ کی...