لیاری، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

19 اپریل ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیاری گلستان کالونی میں واقع گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 37سالہ محمد طاہر جاں بحق ہو گیا ۔