کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر ڈیڑھ میں واقع نجی بینک سے ملزمان دو لاکھ روپے ، سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور بینک عملے سے پانچ موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق تین مسلح ملزمان نے بینک میں داخل ہوکر عملے کو یرغمال بنایا تھا ۔
کراچی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ حسن ظفر نے نیو رضویہ سوسائٹی میں اجتماع سے خطاب...
کراچیپاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زیر اہتمام نیو کراچی 11 ایف صبا سینیما کےقریب قائم کیے گئے شراب خانے...
کراچی ترجمان میئرکراچی اور کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ...
کراچی جماعت اسلامی ضلع وسطی کے امیر سید وجیہہ حسن نے کہا ہے کہ ملک کے حقیقی حکمرانوں کی طرف سے طاقت کے ذریعے...
کراچی اٹلی کے قونصل جنرل فیبریزیو بیلی نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی کورنگی کا دورہ...
کراچیتھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ کا ر لفٹر گینگ کا اہم کارند ے محمد اسماعیل کو گرفتار کرکے دو...
کراچی صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ موہن جو دڑو کی ہزاروں سال پرانی تہذیب سے کسی ہتھیار...
کراچی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبد الرحیم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے جائز حقوق کی...