کورنگی، ملزمان نجی بینک سے دو لاکھ روپے سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور موبائل فون چھین کر فرار

19 اپریل ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر ڈیڑھ میں واقع نجی بینک سے ملزمان دو لاکھ روپے ، سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ اور بینک عملے سے پانچ موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے،پولیس کے مطابق تین مسلح ملزمان نے بینک میں داخل ہوکر عملے کو یرغمال بنایا تھا ۔