کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پولیس وردی میں ملبوس ملزمان ترکش شہری سے 11 لاکھ روپے اور 2200 ترکش لیرا لوٹ کر فرار ہو گئے،مدعی ترکش شہری ٹیکن میٹن ولد حسن نے بتایا کہ وہ اپنی کار میں صدر آیا او رعبداللہ ہارون روڈ پر اپنا بیگ جس میں رقم اور دیگر ضروری کاغذات تھے لیکر گاڑی سے نیچے اترا تو اس دوران ایک سفید رنگ کی کار میں بیٹھے دو افراد نے مجھے آواز دیکر بلایا ، دونوں نے سرکاری یونیفارم پہنا ہوا تھا میرے پاس موجود بیگ کو چیک کرنے لگے او راس دوران کار بھگا کر وہاں سے فرار ہو گئے۔
کراچی کراچی ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز18 اپریل کو روانہ ہوگی کراچی ایئرپورٹ پر حج پروازوں کی تیاری آخری مراحل...
کراچی ادارہ ترقیات کراچی میں توانائی بچت پالیسی پر مؤثر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس ضمن میں ادارے...
کراچی کھارادر جنرل ہسپتال اسکول آف نرسنگ کے زیر اہتمام ہاکس بے یونس آباد بنیادی صحت مرکز میں مفت ہیلتھ کیمپ...
کراچی اورنگی ٹاؤن میں جماعت اسلامی کے منتخب چیئرمین یوسی 6 حاشر عمر اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی...
کراچی انجمن اتحاد المو منین جارچہ کے جنرل سیکریٹری سید اقبال حسین رضوی کے مطابق انجمن اتحاد المو منین جارچہ...
کراچی اسٹیل ٹاؤن میں دو نامعلوم ملزمان اسلحے کے زور پر امام مسجد سعید حسن سے ان کی نئی موٹر سائیکل، موبائل...
کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بدھ کے روز امتحانی پرچوں کے دوران نقل میں ملوث 117 امیدواروں...
کراچی گلستان جوہر بلاک 12 پہلوان گوٹھ کے قریب نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا جسے...