کراچی( اسٹاف رپورٹر) ساتویں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ رواں سال تین سے 12 اگست تک بھارت کے شہر چنئی میں کھیلا جائے گا ۔جنوبی کوریا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا، ٹور نامنٹ میں پاکستان ، بھارت ،جنوبی کوریا، چین، جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیں شرکت کرینگی۔
کراچی ایئر پورٹ جیمخانہ نےلیاقت آباد ایگلٹس کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر ریاض الدین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت...
کراچی سندھ فٹبال ایسوسی ایشن نے کراچی ڈویژن کے تمام ٹورنامنٹ آرگنائزرز کو تمام جاری فٹبال ٹورنامنٹس کو...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز نے ان فٹ پرویز حسین ایمان کی جگہ سری لنکا کے چارتھ اسالنکا کو بقیہ...
کراچیپاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگزکے کپتان ڈیوڈ وارنر جمعرات کواسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں حصہ لیں...
کراچی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کھیلنے والے دو کرکٹرز ناہید رانا اور شرف الاسلام کے این او سی میں...
کراچی پاکستان سپر لیگ فائنل کی وجہ سےزمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ اب...
کراچیقومی انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں اتوار کوپنجاب ٹو نےیکطرفہ مقابلے کے بعد آزاد جموں و کشمیر کو 0-14 سے...
کراچی تھنڈر بوائے کے سوار سہیل احمد نے اتوار کو ہونے والی دی سمر کپ گھڑ دوڑ جیت لی، سہیل احمد نے تھنڈر مین پر...