جیم خانہ ٹرافی اشفاق میموریل کے نام

19 اپریل ، 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی اشفاق میموریل نے جیت لی۔ فائنل میںگریئنو سیمکس نے 7 وکٹ 145 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ اشفاق میموریل نے ہدف 4 وکٹ پر پورا کر لیا۔ شہزر حسن 45، محمد اسد 37 اور تصور عباس نے 23 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔