بین اسٹوکس بہترین وزڈن کرکٹر قرار

19 اپریل ، 2023

لندن (جنگ نیوز) انگلش ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس نےچار سال میں تیسری بار وزڈن کرکٹر آف ای ایئر کا اعزاز جیت لیا ۔انہیں 2022 میں ٹیسٹ ٹیم کے شاندار کپتانی اور ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف میچ وننگ کارکردگی کی وجہ سے منتخب کیا گیا۔ ٹاپ ٹی20 کرکٹر کا ایوارڈ بھارت کے سوریا کمار یادو کے نام رہا۔