تربت(نامہ نگار)بس ٹرمینل تربت کے قریب تیزر فتاری کے باعث گاڑی الٹنے سے خاتون در گل سکنہ ملائی بازار ہلاک جبکہ 15افراد زخمی ہوگئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیاگاڑی میں سوار افراد کوہ مراد کی زیارت کے بعد واپس جارہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہوگئے۔
کوئٹہ صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ علی حسن زہری پیر کو کراچی سے اسلام آباد...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسابق صوبائی وزیر جعفر جارج نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز...