تربت میں نوجوان نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی

19 اپریل ، 2023

تربت(نامہ نگار) تربت کے علاقے سنگ آباد کرکی میں نوجوان شاہ مراد ولد شکر نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیاتاہم فوری واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔