کوئٹہ(پ ر) زونل رویت ہلال کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے کہاہے کہ 20اپریل جمعرات کو ڈی سی آفس کوئٹہ میں عیدالفطر 1444ھ کاچاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کااجلاس ہوگا جس میں ارکان کمیٹی مولانا مفتی محمدجان قاسمی‘ مولانا پیر سید نقیب اللہ ‘ علامہ قربان علی توسلی مولانا عتیق الرحمن شاہ ڈاکٹرعطاء الرحمن قاری عبدالرحمن الازہری قاری عبدالحفیظ حاجی کیمپ سے مولانا عبدالحئی محکمہ موسمیات اورڈی ایس آفس کے نمائندے شریک ہونگے۔
کوئٹہمرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے کہا ہے کہ جناح روڈ کوئٹہ کو نو پارکنگ ایریا قرار...
کوئٹہ/اسلام آباد مشیر وزیراعلی بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے پولیس لائن خضدار میں ہونے والے افسوس ناک...
بیلہ قومی شاہراہ این 25 پر زیرو پوائنٹ اوتھل کے قریب پیدل شخص نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موقع پر جان بحق ہو گیا جس...
کوئٹہ موٹروے پولیس نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دن منایا اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سواروں...
فرید آباد وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میںشہید ہونے والےپاک آرمی کے جوان نصیب اللہ سولنگی کو آبائی...